پاکستان میں امریکی ڈرونز حملے کا نشانہ بننے کی شکایت عام رہیں لیکن اب پاکستان نے بھی لڑاکا ڈرونز کی صلاحیت حاصل کرلی ہے، یہ ڈرونز کراچی میں جاری جنگی ساز و سامان کی نمائش میں پہلی بار منظر عام پر پیش کیے گئے ہیں، ان ڈرونز کی کیا خصوصیات ہیں کتنا کارگر ہیں دیکھتے ہیں کراچی سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس ڈجیٹل رپورٹ میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
source