Adnan Syed: Conviction overturned in Serial podcast murder case – BBC URDU

0
1



عدنان سید 19 سال کے تھے جب سنہ 2000 میں عدالت نے انھیں مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سُنائی۔ اُن کی گرل فرینڈ لی کی لاش 1999 میں جنگل میں دفن ملی تھی۔
عدنان اب 41 سال کے ہیں اور تقریباً 23 سال سلاخوں کے پیچھے رہنے کے بعد پیر (19 ستمبر) کو اُن کی سزا ختم کرتے ہوئے عدالت میں اُن کی بیڑیاں اُتارنے کے احکامات جاری کیے گئے اور اب انھیں گھر پر نظربند کیا جائے گا۔
اُن کے کیس کو سنہ 2014 میں ایک پوڈ کاسٹ سے بہت شہرت ملی تھی۔
’سیریل‘ نامی اس پوڈ کاسٹ کی وجہ سے دنیا بھر کی توجہ عدنان سید کے کیس پر مرکوز ہوئی.
مزید جانے کے لیے دیکھیں سعد سہیل اور حسن عباس کی یہ ویڈیو

#AdnanSyed #Serial #Podcast #USA #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

source

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here